• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    ترکی اور روس ایک دوسرے کو نظر انداز نہیں کر سکتے: ترک نائب وزیر اعظم

    ترکی کے نائب وزیر اعظم نعمان قرتولمش کا کہنا ہے کہ سرحدی خلاف ورزی کرنے والے روسی طیارے کو گرائے جانے کے بعد ہمارے باہمی تعلقات میں تناؤ آیا لیکن فریقین نے مختلف طریقوں سے باہمی تعلقات کو جاری رکھنے کی کوشش کی کیونکہ  نہ تو روس ترکی کو اور نہ ہی ترکی روس کو نظر ِ انداز کر سکتا ہے، ہمارا آپس میں طویل عرصے سے کئی ایک شعبوں میں تعاون جاری  ہے اس لیے دونوں ممالک کسی بھی بحران کو بہانہ بناتے ہوئے اپنے تعلقات کو ختم نہیں کر سکتے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی اور روس ایک دوسرے کو نظر انداز نہیں کر سکتے: ترک نائب وزیر اعظم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top