فلسطینی شہری دفاع کے
ماہرین نے اتوار کو انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے نابلس شہر میں دوما کے مقام پرنذرآتش کیے گئے ابراہیم
محمد دوابشہ نامی شہری کے مکان کی ابتدائی رپورٹ جاری کی ہے۔ جس کے مطابق گھر کوآگ طے شدہ حکمت عملی کے تحت لگائی گئی۔ رپورٹ
میں مکان کو حادثاتی طورپر آگ لگنے کے تمام امکانات کو رد کردیا گیا ہے۔
Monday, March 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment