• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 31, 2016

    یوم الارض کی مناسبت سے غزہ میں 2030 میٹر لمبی دیوار



     30 مارچ کوچالیس سال قبل اسرائیل کے فلسطینی علاقوں پر ناجائز قبضے خلاف ملک بھرمیں ’یوم الارض‘ منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں اور عوامی حلقوں کی جانب سے یوم الارض کی مناسبت سے مختلف تقریبات منعقد کیں۔ غزہ میں 2030 میٹر لمبی علامتی دیوار ڈیزائن کی  جس پر یوم الارض کی مناسبت سے خاکے اور تصاویر کی مدد سے عالمی میڈیا کی توجہ اس جانب مبذول کرائی گئی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یوم الارض کی مناسبت سے غزہ میں 2030 میٹر لمبی دیوار Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top