• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 28, 2016

    اردن ترکی سے مضبوط تعلقات چاہتا ہے۔شاہ عبداللہ


    اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی اور ترکش وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو کے درمیان عمان میں ملاقات ہوئی ۔جس میں شاہ عبداللہ نے  کہا کہ دونوں ممالک کو ایک جیسےچیلنجز کاسامنا ہے،خاص طور پر شام کے حالات نے دونوں ممالک پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطی میں امن  قائم کرنے کے علاوہ   مشترکہ  مفادات کے تحفظ پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن ترکی سے مضبوط تعلقات چاہتا ہے۔شاہ عبداللہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top