داعش کی جانب سے نشانہ خطاء ہو جانے سے ایک ترک فوجی ہلاک
ترک فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش نے کرد فورسز پر ایک راکٹ حملہ کیا تاہم ان کا نشانہ خطاء ہو گیا اور وہ ترک فوج کے زیراستعمال ایک فوجی اڈے پر جا گرا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
0 comments:
Post a Comment