• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, March 29, 2016

    بعض ممالک کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی مضبوطی پریشانی کا باعث بن رہی ہے ۔


     ایران کے ایشیا اور اوقیانوس میں  نائب وزیر خارجہ  ابراہیم رحیم پوری نے  کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا  پاکستان کا  کامیاب دورہ رہا ہے  ، اور ساتھ ہی انہوں نے کہا  کہ بعض ممالک کے لیے    ایران اور پاکستان کے درمیان   تعلقات کی مضبوطی پریشانی کا باعث بن رہی ہے ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بعض ممالک کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی مضبوطی پریشانی کا باعث بن رہی ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top