• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, March 25, 2016

    یہودیوں کی یمن سے اسرائیل منتقلی میں فلسطینی اتھارٹی بھی ملوث ہے۔ سابق سفیر


    فلسطینی اتھارٹی کے ایک سابق سفیر خیر الدین عبدالرحمان  نے الزام عائد کیاہے کہ یمن سے 17 یہودیوں کی خفیہ آپریشن کے ذریعے اردن کے راستے اسرائیل منتقلی میں فلسطینی اتھارٹی بھی ملوث ہے کیونکہ یہودیوں کی منتقلی کےعمل میں فلسطینی حکام نے بھی اہم کرادار ادا کیا ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یہودیوں کی یمن سے اسرائیل منتقلی میں فلسطینی اتھارٹی بھی ملوث ہے۔ سابق سفیر Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top