امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ شام میں جزوی جنگ بندی سے تشدد کی سطح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے لیکن ہم تشدد کے واقعات میں مزید کمی چاہتے ہیں، اس موقع پر روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ روس اور امریکہ کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ہم شام کے صدر بشار الاسد اور شامی حزب اختلاف کے درمیان براہ راست مذاکرات پر زور دیں گے۔
Friday, March 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment