اردن کے وزیر خارجہ ناصرجودۃ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکٹری
بان کی مون اور عالمی بینک کے صدر جم یونگ کم سے ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی تازہ
ترین صورتحال ،شام کے بحران کے حل اور
دہشت گردی کےخلاف جنگ سمیت مختلف امور پر
تبادلہ خیال کیا۔
Monday, March 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment