اردن کی سیکیورٹی فورسز
کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 104 شامی
پناہ گزین اردن میں داخل ہوئے ہیں۔طبی امداد کے بعد ان کو مہاجر کیمپوں میں بھیج دیا گیا ہے۔
Monday, March 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment