امریکی کانگرس کا وفد سینیٹر کلیر مکاسکیل کی زیر قیادت
اردن کے دورہ کے لئے عمان پہنچ گیا ہے جہاں پر ان کا استقبال شاہ عبداللہ ثانی کے نائب فیصل بن حسین نے
کیا۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
کیاگیا۔اجلاس میں اردن کی فوج کے سنیئر
افسران اور امریکہ میں تعینات عمانی سفیر بھی موجود تھے۔
Thursday, March 31, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment