شام میں مخلوط قومی حکومت کے قیام کی تجاویز کے ساتھ ہی امریکہ اور شامی اپوزیشن نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ ملک میں عبوری حکومت کے سیٹ اپ میں صدر بشار الاسد کا کوئی کردار قبول نہیں کریں گے، اقتدار کی منتقلی کے بعد بشار الاسد کا ہر طرح کا کردار ختم ہو جائے گا
0 comments:
Post a Comment