• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 31, 2016

    ہمارے فوجی قاتل نہیں، اپنے دفاع کی جنگ لڑ رہے ہیں:نیتن یاھو



    اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاھو نے فلسطین میں جاری ریاستی دہشت گردی کی حمایت کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں کے قاتل فوجیوں کا بھرپور دفاع کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے سپاہی قاتل نہیں بلکہ وہ اپنے دفاع میں اخلاقی دائرے کے اندر رہتے ہوئے جنگ لڑ رہے ہیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ہمارے فوجی قاتل نہیں، اپنے دفاع کی جنگ لڑ رہے ہیں:نیتن یاھو Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top