اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ کے اوائل میں جنوبی فلسطین
میں واقع اسرائیل کے مبینہ جوہری پلانٹ دیمونا پر نامعلوم طیارے پراوزیں کرتے رہے ہیں۔ اخباری رپورٹ
کے مطابق نامعلوم طیارے کی ایٹمی پلانٹ کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی اسرائیلی توپوں
کے منہ کھول دیے گئے تھے ۔
Wednesday, March 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment