اسلامی
جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈئیر
جنرل حسین دھقان نے اپنے شامی ہم نظیر
فہد جاسم الفریج سے ٹیلی فون پر بات کی جس میں انہوں نے فوجی
آپریشن کی رفتار کو تیز کرنے اور دہشتگردی
کو جڑ سے اکھاڑ کر باقی علاقوں کو آزاد کروانے پر تبادلہ خیال کیا ۔
Wednesday, March 30, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment