اسلامی جمہوریہ ایران کے
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے
کہ موجودہ دور میزائل ٹیکنالوجی
اور مذاکرات پر مبنی ہے ۔ مزید انہوں نے کہا ہے کہ ایران بین الاقوامی سطح پر
مذاکرات کرنے کی حمایت کرتا ہے ۔اور ضرورت
اس امر کی ہے کہ ایران اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط کریں۔
Thursday, March 31, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment