• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, March 24, 2016

    قطرکےٹرانسپورٹ اور مواصلات کے وزیرکی بھارت اور چین کے سفیر کے ساتھ ملاقات


    قطرکےوزیرٹرانسپورٹ و مواصلات مسٹر جاسم بن سیف السلیطی نے بھارت کے سفیر سنجیو اروڑا اور چین کے سفیر مسٹر لی چن سے  الگ الگ ملاقات کی جس کے دوران انہوں نےدونوں ممالک کے درمیان مواصلات اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکےٹرانسپورٹ اور مواصلات کے وزیرکی بھارت اور چین کے سفیر کے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top