• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    اردن کے وزیر داخلہ کی ٖفرانسیسی وفد سے ملاقات


    اردن کے وزیر داخلہ سلامۃ حماد نے فرانسیسی  وفد سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور سیکیورٹی معاملات کے علاوہ قومی سلامتی کے شعبے میں بھی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے وزیر داخلہ کی ٖفرانسیسی وفد سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top