• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 30, 2016

    ایرانی وزیر خارجہ کی شامی وزیر خارجہ کو شام کے شہر تدمر کی آزادی پر مبارکباد ۔


    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے   اپنے شامی ہم منصب ولید المعلم کو ایک پیغام بھیجا جس میں انہوں نے  شام کے تاریخی شہر  تدمر کو دہشتگرد تنظیم داعش کے ہاتھوں  آزادی  حاصل کرنے پر  شام کی حکومت اور  قوم کو مبارکباد پیش کی ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی وزیر خارجہ کی شامی وزیر خارجہ کو شام کے شہر تدمر کی آزادی پر مبارکباد ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top