اسرائیلی ذرائع نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ ایک خفیہ آپریشن
کے ذریعے یمن میں باقی رہ جانے والے یہودیوں کے گروپ کو کامیابی سے نکال کر اسرائیل
پہنچا دیا گیا ہے۔ نمائندے کے مطابق یہ گروپ 17 افراد پر مشتمل ہے، تاہم صنعاء میں
ابھی چالیس یہودی باقی ہیں جنہوں نے اسرائیل کی طرف ہجرت کے خیال کو مسترد کر دیا ہے۔
Monday, March 21, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment