• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, March 28, 2016

    ترک وزیر اعظم کا عراق میں اپنی فوج کی موجودگی کا اعتراف

    ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو نے کہا ہے  کہ عراق میں موصل کے  شمال اور شام میں حلب کے شمال میں ہر طرح کے خلاء کو دہشت گرد تنظیم داعش یا PKK کی طرف سے بھرا جا رہا ہے۔ وہاں اس خالی جگہ کے بھرنے کے لئے ہماری نیوی کی موجودگی  عراقی حکومت کو تعاون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ترکی کی سکیورٹی کی ضروریات کو بھی پورا کر رہی ہے
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترک وزیر اعظم کا عراق میں اپنی فوج کی موجودگی کا اعتراف Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top