تازہ ترین > یمن > یمنی مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپ میں حوثی رہنما ہلاک یمن یمنی مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپ میں حوثی رہنما ہلاک العربیہ چینل نے خبر نشر ہے کہ یمن کے صوبہ الجوف میں یمنی مزاحمت کاروں کے ساتھ جھڑپ میں حوثی ملیشیا کا رہنما ابو یحیی حمید المکرمی ہلاک ہو گیا ہے ۔ 3/22/2016 06:14:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment