چند دن پہلے ترکی کے شہر استنبول میں مختلف ممالک کے سفارتی دفاتر کے قریب ایک خود کش دھماکہ ہوا تھا جس میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گے تھے استنبول میں دہشت گردی کا خطرہ ابھی تک موجود ہے جس کے پیش نظر نیدرلینڈ نے وہاں سے عارضی طور پر اپنا کونصل خانہ بند کر کے عملے کے افراد کو واپس بلا لیا ہے ، نیدرلینڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کونصل خانے کی بندش ایک احتیاطی اقدام ہے
Friday, March 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment