ترکی کے صدررجب طیب اردگان نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل
کی جانب سے مسلط کی گئی 10 سال سے معاشی ناکہ بندی کےفوری خاتمے کامطالبہ کیا ہے۔ ان
کا کہنا ہے کہ غزہ کی ناکہ بندی وہاں پر بسنے والے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے
کے مترادف ہے۔
Friday, April 1, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment