• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 28, 2016

    عمانی وزیر داخلہ کی شاہ سلیمان سے ملاقات


    عمان کی وزیر داخلہ حمود بن سعید نےریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ملاقات میں دونوں رہنماوں نے  جی سی سی ممالک کے درمیان اسٹرٹیجک اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔شاہ سلیمان نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ عمانی عوام مزید ترقی کرے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمانی وزیر داخلہ کی شاہ سلیمان سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top