• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 26, 2016

    اردن عالمی افواج کےدرمیان ہونے والی جنگی مقابلے کی میزبانی کرے گا۔


    اردن اگلے ماہ      27 ممالک کی افواج کے درمیان ہونے والے آٹھویں  جنگی مقابلے کی میزبانی کرے گا۔مقابلےکا مقصد  افواج کے صبروتحمل ، صلاحیت اور مہارت کو پرکھنا اور جدید  جنگی ہتھیاروں کو جنگ میں استعمال کرنے کی تربیت دیناہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن عالمی افواج کےدرمیان ہونے والی جنگی مقابلے کی میزبانی کرے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top