• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 29, 2016

    فرانس میں بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کا رد کرتے ہیں ۔ نیتن یاہو



    اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے جمعرات کی شام اپنے ایک بیان میں  کہا ہے کہ فرانس کی طرف سے فلسطین کے حق میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی امن کانفرنس کی  مذمت کرتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا  ہے کہ مسئلے کا بہترین حل  یہ ہے کہ  اسرائیل اور فلسطین کے درمیان مذکرات کی راہ ہموار کی جاے ۔  


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فرانس میں بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کا رد کرتے ہیں ۔ نیتن یاہو Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top