• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 30, 2016

    یمن : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عدن کا ٹریفک سربراہ ہلاک


    العربیہ نیوز چینل کے مطابق یمن کے شہر عدن کے ٹریفک سربراہ کرنل مروان ابو شوقی کو الممدارہ کے علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عدن کا ٹریفک سربراہ ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top