• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 28, 2016

    ایک لاکھ سے زائد دہشتگرد خطے میں موجود ہیں : لاریجانی


    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ خطے میں ایک لاکھ سے زائد دہشتگرد موجود ہیں ،جو   خطے کے  امن کو  خراب کررہے ہیں ۔ مزید انہوں نے کہا  ہے کہ موجودہ  اعدادوشمار کے مطابق دہشتگرد تنظیم داعش کے پاس  تاؤ میزائل اور کلاشنکوف جیسے ہتھیار  ہیں ۔








    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایک لاکھ سے زائد دہشتگرد خطے میں موجود ہیں : لاریجانی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top