امریکہ نے اعلان
کیا ہے کہ اسکا ایران سے 32 ٹن بھاری پانی (ڈیوٹیریم آکسائڈ) فروخت کرنے کا معاہدہ
طے پا گیا ہے ۔
دوسری جانب امریکی پارلیمنٹ کے اسپیکر پال ریان نے مذکورہ ڈیل
کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دنیا میں دہشت گردی کے اہم ترین رکھوالے
کے لیے خصوصی رعایت ہے
0 comments:
Post a Comment