ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی نزاد فرانسیسی خاتون کوجاسوسی کے الزام
میں 6 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔یہ عورت 2009 میں اس الزام کی وجہ سے ایران
چھوڑ گئی تھی اور ایران میں فرنس کے سفارتخانے میں ملازم تھی،گزشتہ روز تہران کے
ہوائی اڈے پہنچنے پر اس کو گرفتار کر لیا گیا۔
Monday, April 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment