• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 27, 2016

    اردن:شاہ عبداللہ سرکاری دورہ پر ریاض روانہ


    اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی سرکاری  دورہ پر ریاض روانہ  ہو گئے ہیں جہاں پر وہ شاہ سلیمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے۔
    ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبالہ خیال کرنے کے علاوہ دوطرفہ تعلقات     کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن:شاہ عبداللہ سرکاری دورہ پر ریاض روانہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top