اسرائیلی اخبارات نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوجی
حلقوں میں ان دنوں یہ بحث چلی رہی ہے کہ تحریک انتفاضہ القدس کسی بھی وقت شدت اختیار کر سکتی ہے۔ ایسے میں اسرائیلی فوج اور
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے اسے روکنا اور بھی مشکل ہوجائے گا۔ ذرائع کا کہنا
ہے کہ اسرائیلی فوج میں تحریک انتفاضہ کا خوف اور بوکھلاہٹ نمایاں دکھائی دیتا ہے۔
Thursday, April 28, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment