• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 30, 2016

    اسرائیلی فوج کا قبلہ اول میں کریک ڈاؤن، درجنوں نمازی زیرحراست حالات کشیدہ



    مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اسرائیلی فوج نے نمازیوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع کردیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 36 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق  اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے بعد شہری مشتعل ہوگئے اور انہوں نے صہیونی فورسز کے خلاف سخت احتجاج شروع کردیا۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کا قبلہ اول میں کریک ڈاؤن، درجنوں نمازی زیرحراست حالات کشیدہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top