تازہ ترین > مصر > مصر میں صدر سیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے سعودی عرب مصر مصر میں صدر سیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے مصر میں صدر عبدالفتاح سیسی کی جانب سے دو جزیرے سعودی عرب کے دائرہ اختیار دینے کے خلاف مظاہروں کو پولیس نے آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ کی مدد سے منشتر کر دیا ہے۔ مظاہرین جزائر سعودی عرب کو دینے پر صدر سیسی کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ Link 4/26/2016 04:33:00 PM سعودی عرب مصر
0 comments:
Post a Comment