تازہ ترین > یمن > یمن :حوثیوں کی بمباری سے 2 شہری ہلاک یمن یمن :حوثیوں کی بمباری سے 2 شہری ہلاک یمن کے شہر تعز میں جمعہ کے روز حوثی باغیوں اور معزول صدر علی صالح کی حمایتی افواج کی جانب سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک اور 15 زخمی ہوئے ہیں ، زخمیوں میں نیشنل آرمی کے جوان بھی شامل ہیں۔ 4/30/2016 01:59:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment