مکلا کی آزادی یمن میں دہشت گردی کی حمایت کرنے والوں کے لیے پیغام ہے: اتحادی افواج
اتحادی افواج کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عون القرنی نے یمن
کے شہر مکلا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ القاعدہ سے مکلا
شہر کو صاف کرنا یمن میں دہشت گردی کے حمایتیوں کے لیے مضبوط اور واضح پیغام ہے۔
0 comments:
Post a Comment