• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, April 28, 2016

    اقوام متحدہ اسرائیل سے گولان سمیت تمام مقبوضہ علاقے خالی کرواے : او آئی سی


    او آئی سی کے تحت  سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے وزراء خارجہ اجلاس میں متفقہ طور پر قرار داد منظور کی گئی، جس میں   شام کے مقبوضہ وادی گولان پر اسرائیلی قبضہ باطل قرار دیتے ہوئے صہیونی ریاست سے وادی گولان سمیت تمام مقبوضہ عرب علاقوں سے فوری طور پر نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اقوام متحدہ اسرائیل سے گولان سمیت تمام مقبوضہ علاقے خالی کرواے : او آئی سی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top