ترک حکومت کے ترجمان ابراہیم کالین نے انقرہ میں ایک نیوز کانفرنس
سے خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی
تعلقات کی بحالی کے لیے دو اہم شرائط رکھی گئی ہیں۔ کسی بھی سمجھوتے سے قبل اسرائیل
کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرمسلط کردہ معاشی پابندیاں اٹھانے اور فریڈم فلوٹیلا
حملے کے متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنا ہوگا۔
Tuesday, April 26, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment