عمانی تاجروں اور روسی
وفد کے درمیان دارالحکومت مسقط
میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں قدرتی ،ثقافتی اور تاریخی مقامات پر سیاحوں
کوسہولیات دینے پرتبادلہ خیال کیا۔دونو ں فریقین
کے درمیان سیاحت اور سرمایہ کاری کے شعبہ میں تعاون پر بات چیت ہوئی۔
Friday, April 29, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment