• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 29, 2016

    ایران میں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ دوسرے مرحلے میں داخل۔


    ایران میں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس میں 290 نشستوں پر مشتمل مجلس خبرگان کی 68 نشستوں پر پولنگ ہورہی ہے ۔ دوسری جانب ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی نے کہا ہےکہ دوسرے مرحلے کے انتخابات کے نتائج کا اعلان اتوار کو کیا جاے گا ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں پارلیمانی انتخابات کا سلسلہ دوسرے مرحلے میں داخل۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top