شام ی شہر حلب پر سرکاری فوج کی وحشیانہ بمباری میں بڑی تعداد
میں شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد امریکا اور روس نے جنگ بندی کی کوششیں دوبارہ تیز کردی
ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جاش ایرنسٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے
کہ ہم حلب میں لڑائی روکنے کے لیے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں تاکہ مزید ہلاکتوں سے
بچا سکا۔بمباری میں اب تک 200 سے زائد عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں
0 comments:
Post a Comment