یمن میں خودکش حملے میں سکیورٹی ڈائریکٹر کا گھر ہدف
یمن کے جنوبی شہر
عدن میں سکیورٹی ڈائریکٹر کے گھر کے باہر
کار میں نصب بم کا دھماکا ہوا جس میں کم سے کم 2 افراد زخمی ہوئے ہیں ، عینی
شاہدین کے مطابق گارڈز نے حملہ آوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کار میں دھماکا
ہو گیا۔
0 comments:
Post a Comment