تازہ ترین > سعودی عرب > سعودی عرب:دہشت گردی کی سازش ناکام، دو اشتہاری ہلاک سعودی عرب سعودی عرب:دہشت گردی کی سازش ناکام، دو اشتہاری ہلاک سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور ترکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کے روزدہشت گردی کی ایک خطرناک سازش ناکام بناتے ہوئے دو انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ 4/30/2016 01:58:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment