عراق کےایک کرد عہدیدار نے الزام عائد کیا ہے کہ
ایران نے شمالی عراق کے شہر کرکوک میں حزب
اللہ کے ایک ہزار کے قریب جنگجو تعینات کیے ہیں تاکہ تہران ہلال شیعہ کو لبنان سے شام تک پھیلا دے۔مزید انہوں نے کہا
ہے کہ ایران کرکوک اور موصل کے تیل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ۔
Wednesday, April 27, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment