• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 26, 2016

    عمان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق


    عمان کے وزیرخزانہ درویش بن اسماعیل نے روسی بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی،اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top