یونان کے صدر بروکوبیس کی طرف سے عمانی بادشاہ کوشکریہ کا جوابی خط موصول ہوا ہے۔جس میں عمان کے بادشاہ قابوس بن سعید کی طرف سے ان کے قومی دن پر مبارکباد بھیجنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیاکہ ہم عمان کی ترقی اورخوشحالی کی دعاکرتے ہیں اور عمانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں
http://omandaily.om/?p=344133
0 comments:
Post a Comment