• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 25, 2016

    اردن کی طرف سے مسجد اقصی کی بے حرمتی پر اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی


    اردن کے وزیر اطلاعات و نشریات محمد المؤمنی نے اسرائیل کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ مسجد اقصی کی بے حرمتی سے باز نہ آیا تو اس کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔انھوں نے کہا کہ نمازیوں کو مسجد اقصی میں نماز پڑھنے سے روکنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اتوار کو اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان مسجد میں جانے سے روکنے پر شدید جھڑپیں ہوئی تھیں۔
    http://assabeel.net/local/item/170014
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کی طرف سے مسجد اقصی کی بے حرمتی پر اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top