• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 30, 2016

    غزہ میں 40 ہزار افراد شوگر جیسے موذی مرض کا شکار ہیں : یو این


    اقوام متحدہ کے امدادی ادارے "اونروا" کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں  انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں چالیس ہزار افراد شوگر جیسے موذی مرض کا شکار ہیں۔ مریضوں میں نصف سے زائد تعداد خواتین پر مشتمل ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ میں 40 ہزار افراد شوگر جیسے موذی مرض کا شکار ہیں : یو این Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top