اردن کے وزیر اطلاعات اور حکومت کے ترجمان محمد المومنی نے کہا
ہے کہ سعودی عرب اور اردن کے درمیان باہمی تعلقات بہت گہرے اور تاریخی ہیں،ملاقات
میں دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
گیا اور خاص طور پر انتہاپسندی اور دہشت گردی پر بات چیت ہوئی۔
0 comments:
Post a Comment